Theory Master UK 2023 1.9 [free]

기술

یوکے میں پہلی دفعہ اردو زبان میں اب آپ ڈرائیونگ لائسنس کی تھیوری کا ٹیسٹ صرف 2weeks میں پاس کر سکتے ہیں 100% گرنٹی کے ساتھ جرمنی میں ہزاروں لوگو ں کو اردو زبان میں اسی طریقے سے
ہم نے ایک مہینے میں ٹیسٹ پاس کروایا ہےجرمنی میں ٹیسٹ پاس کرنے کی ایوریج ایک مہینے کی ہے اور یوکے میں آپ 2 weeks میں ٹیسٹ پاس کریں گے اگر آپ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور اگر آپ کی عمر
پچاس سے زیادہ بھی ہے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے ہم آپ کو اس بات کی گارنٹی دیتے ہیں کہ آپ اپنا ٹیسٹ پاس کر یں گے یوکے کے شہر ٹوٹنگ میں ہماری برانچ ہے اور جرمنی کے شہر برلن میں ہےابھی
جوآپ میری آواز سن رہے ہیں اسی آواز میں اردو زبان میں ہر سوال کو سمجھا دیا گیا ابھی اپنے موبائل میں پلے سٹور یا ایپ سٹور سے ہماری ایپلیکیشن اردو زبان والی لنگاہ تھیوری یوکے کے
نام سے ڈاؤنلوڈ کریں اور اپنا ٹیسٹ پاس کریں

이전 버전

Free Download QR 코드에 의해 다운로드
  • 앱 이름: Theory Master UK 2023
  • 종류: 여행 및 지역정보
  • 앱코드: com.langahtheoryuk
  • 버전: 1.9
  • 요구 사항: 5.0이상
  • 파일 크기 : 26.67 MB
  • 업데이트: 2023-02-02